Description
CIVILIZED TO DEATH: THE PRICE OF PROGRESS | CHRISTOPHER RYAN
سن 1651 میں تھامس ہابس نے ریاست کے قیام سے پہلے انسانی زندگی کو تنہا، غریب، وحشیانہ ظالمانہ اور مختصر قرار دیا تھا۔ ساڑھے تین صدیوں بعد ، یہ جملہ آج بھی انگریزی زبان کے مشہور ترین اقتباسات میں شامل ہے ، اور ہمارا تہذیب سے پہلے کا تصور آج بھی اسی ہابزی نظریے پر قائم ہے
دنیا کے بہترین لوگ
دنیا میں بہت سی مذاق کی باتیں ہیں؛ ان میں ایک یہ بھی ہے کہ سفید فام آدمی کا یہ خیال کہ وہ دوسرے وحشیوں سے کم وحشی ہے ۔
مارک ٹوئین
TITLE | CIVILIZED TO DEATH: THE PRICE OF PROGRESS / تہذیب سے موت تک ترقی کی قیمت |
AUTHOR | CHRISTOPHER RYAN |
ترجمہ | رفعت طاہرہ |
صفحات | 188 |
Reviews
There are no reviews yet.