Sale!

Beyond Good and Evil | اچھائی اور برائی سے بالاتر | فریڈرک نطشے | Friedrich Nietzsche

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 700.

Category: Author:

Description

(Beyond Good and Evil)

کے دوسرے باب میں آزاد روح  یا آزاد فطرتِ انسان  کا تصور پیش کرتا ہے۔  نطشے اپنی کتاب

نطشے کے مطابق، “آزاد فطرت کا انسان” وہ ہوتا ہے جو روایتی خیر و شر کے تصورات کو چیلنج کرتا ہے اور اپنی اخلاقیات خود تخلیق کرتا ہے۔ وہ سماجی، مذہبی اور اخلاقی پابندیوں سے آزاد ہوکر اپنی عقل، تجربے اور فکری جستجو سے سچائی تلاش کرتا ہے۔ نطشے غلامانہ اخلاقیات (جو کمزوری، اطاعت اور عاجزی کو نیکی سمجھتی ہے) کو مسترد کرکے آقا کی اخلاقیات (جو طاقت، خود اعتمادی اور تخلیق کو ترجیح دیتی ہے) کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔ اس کا پیغام یہ ہے کہ انسان بھیڑ چال کا حصہ نہ بنے، خود سوچے، سوال کرے اور اپنی راہ خود متعین کرے

ISBN 9786273002484

Pages 287

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Beyond Good and Evil | اچھائی اور برائی سے بالاتر | فریڈرک نطشے | Friedrich Nietzsche”

Your email address will not be published. Required fields are marked *