Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

ہاتھوں کا کشکول | افسانے | ڈاکٹر شگفتہ خورشید | Hathon Ka Kashkol | Dr Shagufta Khursheed

 500

Pages

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

کسی بھی افسانے کا کمال یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے قارئین کے دل و دماغ پر اثر انداز ہو کر اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ ڈاکٹر شگفتہ خورشید کے افسانے بالعموم دیہی زندگی سادہ اور فطری حسن کے پیچھے چھپے ہوئے دکھوں سے عبارت ہیں۔ یہ ان خانہ بدوشوں کی کہانیاں ہیں جو محنت سے ذلت کماتے ہیں۔ یہ ان دوشیزاؤں کی کہانیاں ہیں جو اپنے خوابوں کے تعاقب میں اپنی نسائیت اور عزت گنوا بیٹھتی ہیں۔ یہ بابل کے آنگن میں کھلنے والی ان کلیوں کی کتھا ہے جن کی قسمت میں آرزوؤں کی سیج نہیں لکھی ہوئی۔ یہ ان محروم اور شکستہ نصیبوں کی کہانی ہے جو صدیوں سے نسل در نسل نچلے طبقے کو منتقل ہو رہی ہے۔ ان کی زندگیوں کی سیاہ رات اتنی طویل ہے کہ بہت سی آنکھوں نے صبح کا انتظار چھوڑ دیا ہے۔ امید کا ایک ننھا سا چراغ ہے جسے ڈاکٹر شگفتہ خورشید نے تند ہواؤں کے مقابل رکھا ہوا ہے۔ دعا ہے کہ یہ چراغ ، نئی سحر کی نوید بن کر معاصر اردو افسانے میں ڈاکٹر شگفتہ خورشید کی اہمیت  اور انفردیت کا معتبر حوالہ بن  جائے۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران

ڈائر یکٹر ادارہ زبان وادبیات اردو

پنجاب یونیورسٹی لاہور

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ہاتھوں کا کشکول | افسانے | ڈاکٹر شگفتہ خورشید | Hathon Ka Kashkol | Dr Shagufta Khursheed”

Products

Related Products

Products

We also Recommend