Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

گھاؤ | ناول | پروفیسر یونس حسن

 850

Pages

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

ناول “گھاؤ” بلاشبہ ایک ایسی تاریخی دستاویز ہے جس میں ناول نگار نے 1857ء کی جنگ آزادی کے نتیجے میں جنم لینے والے سانحات اور المیوں کو موضوع بحث بنایا ہے۔ ناول “گھاؤ” ہمارے سامنے کالونیل عہد کا ہندوستان، برصغیر میں صدیوں کے ارتقاء میں مختلف مذاہب کے درمیان پروان چڑھنے والے تہذیبی کلچر، ایسٹ انڈیا کمپنی کا کردار، کرانتی کاروں، حریت پسندوں، عیسائی مشنریوں، نوابوں و بیگمات کی ریاستوں، جاگیر داروں کے زنان خانوں کی راہداریوں اور بازار حسن میں طوائفوں کے کوٹھوں کے کرداروں کو انتہائی مہارت اور چابک دستی سے احاطہ تحریر میں لایا گیا ہے۔ ناول “گھاؤ” اپنے موضوعاتی تنوع، پلاٹ کی بنت، عام فہم زبان اور کرداروں کی رنگارنگی کے حوالے سے انفرادیت کا حامل ہے۔

صفحات ۵

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گھاؤ | ناول | پروفیسر یونس حسن”

Products

Related Products

Products

We also Recommend