Sale!

پلیٹ فارم | لیاقت علی | Plate Farm | Liaqat Ali

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 600.

Categories: , Author:

Description

 یونی ورسٹی بہاول پور کے شعبہ اردو سے منسلک ہیں اور بہ طور پروفیسر تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ادب میں تنقید اور فکشن سے خصوصی رغبت رکھتے ہیں۔ گذشتہ پچیس سالوں سے افسانے اور شخصی خاکے لکھ رہے ہیں۔ علاوہ ازیں فلیش فکشن بھی لکھتے وو رہتے ہیں اور ایک ناول اور خاکوں کا مجموعہ بھی جلد شائع ہونے کو ہے۔ اب تک ان کے دو افسانوی مجموعے پلیٹ فارم“ اور ” جھوٹے آدمی کے اعترافات ” بالترتيب ۲۰۰۸ء اور ۲۰۱۸ء میں منصہ شہود پر آچکے ہیں۔ اردو ادب کے نمائندہ جرائد میں ان کی تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں اور جدید اردو افسانے کی تحقیق و تنقید بھی ان سے بے خبر نہیں ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پلیٹ فارم | لیاقت علی | Plate Farm | Liaqat Ali”

Your email address will not be published. Required fields are marked *