Description
وہ کافر دیس سفرنامہ کیلاش
ڈاکٹر امجد بخاری
ملتان (وقائع نگار)
روزنامہ دنیا ملتان کے ایڈیٹر سینئر صحافی ڈاکٹر امجد بخاری کی نئی کتاب ’وہ کافر دیس‘ شائع ہو گئی ہے۔ یہ کیلاش اور چترال کی وادیوں کا سفر نامہ ہے جسے فکشن ہاوئس نے شائع کیا ہے، کتاب میں خوبصورت وادیوں کے سفر میں ان علاقوں کی تاریخی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ مصنف کی چوتھی کتاب ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.