Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

نقمہ| حبیب اللّٰہ صارم | Nuqma | Habib Ullah Saram

 700

Pages

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

جاوید ارباب کی بے چینی کو بھانپ جاتا ہے اور اس کے چھپائے ہوئے دکھ اس کے چہرے پر واضح طور پر دکھائی دیتے ہیں اور شاید ان تحریروں کو پڑھنے کا جاوید کے لئے یہ مناسب موقع تھا جاوید اپنے بیٹے ، بہو اور بچوں کے چلے جانے کے بعد ان تحریروں سے نقاب الٹنے کی ٹھان لیتا ہے وہ یہ بھی جانتا ہے اس وقت ارباب کو کس چیز کی ضرورت ہے وہ ارباب کے سامنے شراب کی بوتل اور جام رکھ دیتا ہے جسے ارباب گھونٹ گھونٹ پیتا ہے اور بدمست ہوتا چلا جاتا ہے اور جاوید اسے غور سے تکتا رہتا ہے نہ تو ارباب اسے اب ارباب لگ رہا تھا۔ اور نہ ہی بابا جی… بلکہ وہ اسے ایک رند لگ رہا تھا جو دکھ بھلانے میں نہ صرف شراب پینا چاہتا تھا بلکہ اس میں ڈبکیاں لینے کا خواہش مند تھا۔

نقمہ

رائٹر: حبیب اللّٰہ صارم

Pages 200 

ISBN 978627300168

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نقمہ| حبیب اللّٰہ صارم | Nuqma | Habib Ullah Saram”

Products

Related Products

Products

We also Recommend