ڈاکٹر سائرہ ارشاد اور ڈاکٹر لیاقت علی بہاول پور کی علمی روایت کے دو اہم نام ہیں۔ یہ وہ ایم فل کا مقالہ ہے جو سائرہ ارشاد نے ڈاکٹر لیاقت علی کی نگرانی میں لکھا ہے۔ گیارہ ستمبر کو امریکہ کے قلب پر ایک وار ہوا جس پر بہت سی باتیں ہوئیں کہ یہ حقیقی حملہ تھا یا سپانسرڈ بہر طور اس کے نتیجے میں عالم اسلام خاص طور پر پاکستان معتوب ہوا۔ ڈاکٹر سائرہ ارشاد نے بجا طور پر پاکستان کے حصے میں آنے والے عصری آشوب کی منظر بندی کے لئے افسانے کو آئینہ بنایا۔ انہوں نے اس میں نمائندہ افسانوں کے تجزیے کے ذریعے اپنے موضوع کی توضیح کی۔ مجھے یقین ہے کہ علمی حلقے اس مقالے کو پذیرائی بخشیں گے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “نائن-الیون-دنیا-اور-اردو-افسانے-کے-تخلیقی-رجحانات-ڈاکٹر-سائرہ-ارشاد” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.