Description
موکش (ناول)، مصنف : غافر شہزاد
چوتھے ناول “موکش”
ناول کا بنیادی سوال: کیا انسان اپنی موت کے لیے جگہ اور وقت کا انتخاب خود کرتا ہے؟؟؟
موت کے آسمانی تصور اور ناول نگاری کی کہنہ اور متروک روایات میں پھنسے نام نہاد, “منھ زبانی” نقاد اسے پڑھ کر اپنا وقت ضایع نہ کریں، یہ ان کے لیے نہیں ھے
Reviews
There are no reviews yet.