Sale!

سہ پہر کی دھوپ | Seh Payhr Ki Dhopp | آٹھ غیر ملکی شعرا کی نظمیں

Original price was: ₨ 200.Current price is: ₨ 150.

Description

_جہاں تک ہو سکے__
اگر تم زندگی
اپنی مرضی سے گزار نہیں سکتے
تو جہاں تک ہو سکے
ایسا کرنے کی کوشش کرتے رہو
اس کے ساتھ کھینچا تانی مت کرو
دنیا سے زیادہ تعلقات قائم کر کے
زیادہ مصروفیات ظاہر کر کے،
اس کی توہین مت کرو
اسے روزمرہ کی حماقتوں میں
سماجی رکھ رکھاؤ اور دعوتوں میں
ننگا مت کرو
ایسا نہ ہو کہ یہ ایک بیزار چیز بن جائے۔۔۔ سی پی کوفی (مصر)
کتاب | سہ پہر کی دھوپ
پیج | 27۔۔۔۔

سہ پہر کی دھوپ
( آٹھ غیر ملکی شعرأ کی نظمیں)

TITLE سہ پہر کی دھوپ /
( آٹھ غیر ملکی شعرأ کی نظمیں)
تعارف و ترجمہ جاوید شاہین
صفحات 188

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سہ پہر کی دھوپ | Seh Payhr Ki Dhopp | آٹھ غیر ملکی شعرا کی نظمیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *