Sale!

سدھارتھ | Siddhartha | Hermann Hesse

Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 400.

Description

سدھارتھ | Siddhartha

نوبل انعام یافتہ ناول

ہرمن ہیسے

ترجمہ: آصف فرخی

#سدھارتھ

”مجھے تو یہ لگتا ہے’ گووند”

کہ دنیا میں اہم ترین چیز محبت ہے۔۔

بڑے بڑے مفکرین کے لئے ضروری ہوتا ہوگا کہ وہ دنیا کا معائنہ کریں، اس کی تشریح کریں، اس سے نفرت کریں۔۔

مگر میں سمجھتا ہوں کے اہم چیز ہے دنیا سے محبت کرنا، نفرت نہیں،، حقارت نہیں،،

ہمیں ایک دوسرے سے نفرت نہیں کرنی،،

بلکہ یہ کہ ہم اس قابل ہوں کہ دنیا کو،، اپنے آپ کو،، ساری چیزوں کو دیکھیں تو محبت، احترام اور پسندیدگی کے ساتھ۔۔۔

انتخاب و ٹائپنگ : Peer Zamarud

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سدھارتھ | Siddhartha | Hermann Hesse”

Your email address will not be published. Required fields are marked *