Sale!

درد وفاء۔۔۔۔۔۔۔ | Dard E Wafa

Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 275.

Category:

Description

دردِوفاء ایک بہت ہی خوبصورت کہانی ہے جس کا کئی ماہ سے انتظار تھا. جوں ہی ہاتھ لگی دو دن میں پڑھ ڈالی. کہانی بہت ہی پسند آئی اور یہ سوچتے ہوئےکہ یہ مصنفہ کے قلم. کا پہلا آشکار تھا، بہت ہی خوب لگا. میاں بیوی کے رشتے میں احساس، قربانی اور اس کے صلے کی بہت ہی خوبصورت داستان ہے. ابتدا میں وہاج کے کردار سے شکایت رہی. کہانی کے اختتام پر موجود کچھ لائنز نے ناول کو چار چاند لگا دیے.
بس افسوس یہ ہوا کہ ناول بڑا تیزی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا.
مصنفہ سے توقعات مزید بڑھ گئی ہیں اب ان کے اگلے ناول کا بےصبری سے انتظار رہے گا. دعا ہے کہ قلم کا اور ان کا ساتھ یونہی برقرار رہے اور ان کی قلم کی روشنی سے سب مستفید ہوں.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “درد وفاء۔۔۔۔۔۔۔ | Dard E Wafa”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

درد وفاء۔۔۔۔۔۔۔ | Dard E Wafa
You're viewing: درد وفاء۔۔۔۔۔۔۔ | Dard E Wafa Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 275.
Add to cart