Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

اکیلے لوگوں کا ہجوم | Akelay Admi Ka Hajom | Sahir Shafiq

 450

Author:

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

”اکیلے لوگوں کا ہجوم “ ساحر شفیق کا افسانوی مجموعہ ہے ۔ جس میں بائیس افسانے ہیں ۔ابھی ابتدائی افسانے ہی پڑھے ہیں جن میں
١-میرے بال ڈارک بلیک نہیں ہیں
٢-ایک زندہ آدمی (جو خود کو مرا ہوا بتاتا ہے )
٣۔ وہ لفظ جنہیں چیونٹیاں گھسیٹ رہی تھیں
ان کے افسانے پڑھ کر کہیں کونے کھدرے میں دھڑکتے بے چین دل کو خوشگوار تازگی کااحساس ہوا ۔ ایسا لگتا ہے ساحر شفیق اپنے نام کی طرح جادوگر ہے جو لفظوں کے حصار میں انسان کو قید کرلیتا ہے اور اس قید کے اندر حبس اور گھٹن کے بجائے انسان خود کو تازہ دم محسوس کرتا ہے اور خود کو ہمیشہ کے لیے اس کا اسیر ہی رہنے کی آرزو کرتا ہے ۔ ان کے لکھے ہوئے الفاظ پڑھ کر ایسا محسوس ہوا جیسے میرا بھی ان لفظوں سے کوئی تعلق ہے جس کے بارے میں اکثر میں شکوہ کرتا ہوں کہ مجھ سے کچھ لکھا ہی نہیں جاتا ایسا لگتا جیسے الفاظ مجھ سے روٹھے ہیں اور کہہ رہے ہوں کہ ہمارے آس پاس بھی نہ بھٹکوں اور ان کی دنیا میں قدم بھی نہ رکھوں
اکیلے لوگوں کا ہجوم | Akelay Admi Ka Hajom | Sahir Shafiq

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اکیلے لوگوں کا ہجوم | Akelay Admi Ka Hajom | Sahir Shafiq”

Products

Related Products

Products

We also Recommend