Sale!

انحطاط | راحت ملک

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 800.

Category:

Description

راحت ملک صاحب کے مضامین کا مجموعہ”انحطاط” ، پاکستان بلخصوص بلوچستان کے سیاسی و معاشی حوالے سے ہیں۔ راحت ملک صاحب نے اپنے وسیع تجربے، مشاہدے اور سیاسی سفر کے دوران جو حالات و واقعات دیکھے ان کو مضامین کی شکل میں لکھا۔ان کی یہ کتاب سیاست اور تاریخ کے موضوع پہ انتہائی اہم دستاویز ہے۔
وہ احباب جو بلوچستان کی سیاست اور معیشت کو سمجھنے/جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لیے یہ کتاب کسی توشہ سے کم نہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “انحطاط | راحت ملک”

Your email address will not be published. Required fields are marked *