Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

الکیمسٹ | Alchemist by Paulo Coelho

 500

Author:

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

کتاب: الکیمسٹ
مصنف : پاؤلو کوئلو
الکیمسٹ برازیلی مصنف ”پاؤ لو کوئلو “ کا ایک ایسا شاہکار ناول ہے جو 1988ء میں محض دو ہفتوں کے اندر لکھا گیا ہے اور 72 زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے ہیں۔اس ناول کی 65 ملین(ساڑھے چھ کروڑ) سے زیادہ کاپیاں تاحال فروخت ہوچکی ہیں اور ادبی دنیا میں ایک منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ساتھ ہی اسے گینیز ورلڈ بک ریکارڈ میں پرتگیزی زبان کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول بھی تسلیم کیا گیا.
168 صفحات کی یہ مختصر سی ناول دلچسپیوں سے پُر اپنے اندر بے پناہ گوہر لئے ہوئے ہے، جو قاری کو اپنے ساتھ باندھے رکھتی ہے اور بھٹکنے نہیں دیتی، اس ناول کی خوبی اور مقبولیت کی وجہ اس کا مختصر، سادہ، شگفتہ، رواں اسلوب ہونا اور پر تصنع گنجلک عبارت، طویل خشک مکالمے اور ضخامت سے عاری ہونا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الکیمسٹ | Alchemist by Paulo Coelho”

Products

Related Products

Products

We also Recommend