Sale!

افتاد گان خاک | AFTAD GAN KHAK | THE WRETCHED OF THE EARTH | FRANTZ FANON

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 575.

Description

افتادگان خاک  فرانز فینن کی تصنیف کردہ کتاب ہے جس میں مصنف نے قوموں اور افراد پر استعمار کے غیر انسانی اثرات کا ذہنی و نفسیاتی تجزیہ کیا ہے اور ساتھ ہی استعمار سے نجات پانے کے لیے عوامی تحریک برپا کرنے والے سماجی، تہذیبی اور سیاسی مفاہیم پر بھی گفتگو کی ہے۔

یہ کتاب سنہ 1961ء میں فرانسیسی زبان میں لکھی گئی تھی۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر اسے جلد ہی دوسری عالمی زبانوں میں منتقل کیا جانے لگا۔ سنہ 1969ء میں محمد پرویز اور سجاد باقر رضوی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “افتاد گان خاک | AFTAD GAN KHAK | THE WRETCHED OF THE EARTH | FRANTZ FANON”

Your email address will not be published. Required fields are marked *