Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

Sale!

UTOPIA |THOMAS MORE | یوٹوپیا ایک بہشت گم گشتہ

 450

Author:

Pages

84

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

UTOPIA BY THOMAS MORE

یوٹوپیا ایک بہشت گم گشتہ

1535-1478 | THOMAS MORE |تھامس مور

تھا مس مورلندن میں 1478ء میں پیدا ہوا۔ اُس کا باپ ایک کامیاب وکیل تھا۔ اولین سالوں میں اُس کی تربیت گاہ آرچ بشپ آف کنٹربری جان مورٹن  کا گھرانہ تھا۔ وہ ایک زمانے میں انگلستان کا لارڈ چانسلر بھی رہا تھا۔ اُس نے اس دوران کچھ سال کار تھوسی راہیوں  ساتھ بھی گزارے۔ وکالت کے پیشے کو اپنائے ہوئے بھی اُس نے وسیع مطالعہ کے شوق کو جاری رکھا ۔ کلاسیکی زبانوں میں خصوصاً اُسے لاطینی زبان پر دسترس حاصل تھی اوریوٹوپیا پہلے لاطینی زبان میں ہی 1516 عیسوی میں انگلستان سے باہر شائع ہوا تھا۔

اپنی قابلیت اور اہلیت کی بنا پر وہ 1504ء میں برطانوی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہو گیا اور اس طرح ترقی کرتے کرتے وہ لارڈ چانسلر کے عہدے کا اہل ہو گیا لیکن یہ اسے زیادہ راس نہ آیا کیونکہ اپنے نظریات پر سختی سے قائم ہونے اور ہنری ہشتم کی ناراضگی کی وجہ سے اُسے جلد ہی موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔

یوٹوپیا میں ایک ریاست اور معاشرے کا جو نقشہ پیش کیا گیا، محققوں کا کہنا ہے کہ موراسے پیش کرنے میں ابہام اور ذو معنویت کا شکار رہا ہے۔ اپنے نظریات کی تمام تر راسخ العقیدیت کے ساتھ اُسے ایسی ریاست کا نقشہ کھنچنے کی ضرورت کیوں پیش آئی کہ وہ اُس وقت کے انگلستان اور یورپ کے دیگر ممالک کے نظم و نسق اور سماجی رنگ ڈھنگ سے غیر مطمئن اور مایوس تھا۔ شاید تھامس مورکو یہ پتہ چل گیا تھا کہ وہ حقیقی زندگی کو وہ روپ نہیں دے سکتا تو پھر کیوں نہ ایک ایسی خیالی دنیا کی کہانی گھڑی جائے جہاں وہ سب باتیں نہ ہوں جنھوں نے حقیقی دنیا میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “UTOPIA |THOMAS MORE | یوٹوپیا ایک بہشت گم گشتہ”

Products

Related Products

Products

We also Recommend