Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

HAMZA ALVI | 6 BOOKS SET | DEALS BUYERS

 450

Author:

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

حمزہ علوی مستند محقق اور ماہر بشریات تھے ۔ان کتب میں  پاکستان کے ڈھانچے ، نوکر شاہی ، مذہب ، مقامی جاگیرداری ،سرمایہ داری ، استعماریت اور سیکولرزم کا احاطہ کیا گیا ہے ۔  حمزہ علوی کی تحقیق کا دائرہ بڑا وسیع ہے۔اس میں سوشیولوجی ، علم بشریات ، سیاسیات اور تاریخ سب آ جاتے ہیں۔ چونکہ ان علوم پر ان کی مضبوط گرفت ہے۔ اس لیے جب وہ کسی موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں تو اس کے تمام پہلووں کا احاطہ کرتے ہوئے وجوہات و اسباب کی تہہ تک جا کر اس کا تجزیہ کرتے ہیں۔
ان کتاب میں شائع ہونے والے مضامین سے اندازہ ہوگا کہ انہوں نے قیام پاکستان، اور آزادی کے بعد نئی ریاست کی ساخت و تشکیل اور سیاسی اداروں کے عمل ، اور معاشرے میں پیدا ہونے والے تضادات کا گہرائی کے ساتھ مطالعہ کیا ہے۔ اس لیے نہ صرف پاکستان بلکہ نو آبادیات کے خاتمہ کے بعد دوسرے نو آزاد ملکوں کی تاریخ کو بھی ان کے ذریعہ سمجھنے میں مدد ملے گی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “HAMZA ALVI | 6 BOOKS SET | DEALS BUYERS”

Products

Related Products

Products

We also Recommend