Sale!

COSMOS | کائنات | وقت کی مختصر تاریخ | BRIEF HISTORY OF TIME

Original price was: ₨ 1,400.Current price is: ₨ 700.

Category:

Description

مشہور ماہر فلکیات “کارل ساگان” کے خوبصورت الفاظ
“اس چھوٹے سے سیارہ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں انسان نہیں ملیں گے… ہم ایک نایاب اور خطرے سے دوچار نوع (ENDANGERED SPECIES) ہیں،کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیش قیمت ہے،اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں،تو اسے کم از کم زندہ رہنے کا حق ضرور دیں۔کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاوں میں بھی آپ کو اس جیسا کوئی دوسرا نہیں ملے گا”….!!!

کارل ساگان کی شاہ کار کتاب
کاسموس | کائنات
کارل ساگان | CARL SAGAN
صفحات 209

 

کیا وقت کا کوئی آغاز تھا؟ کیا وقت الٹا چل سکتا ہے؟ کیا کائنات لامتناہی ہے یا اس کی سرحدیں موجود ہیں؟ یہ سوالات اس بین الاقوامی شہرت یافتہ شاہکار کا موضوع ہیں۔ سٹیفن ہاکنگ، نیوٹن سے لے کر آئن سٹائن تک کائنات کی عظیم تھیوریز کا جائزہ پیش کرنے کے بعد سپیس اور ٹائم کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کرتا ہے۔

معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ STEPHEN HAWKING کی عالمی شہرت یافتہ کتاب A BRIEF HISTORY OF TIME کا اردو ترجمہ
وقت کی مختصر تاریخ | بگ بینگ سے بلیک ہولز تک
ترجمہ | پروفیسر طفیل ڈھانہ
صفحات 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “COSMOS | کائنات | وقت کی مختصر تاریخ | BRIEF HISTORY OF TIME”

Your email address will not be published. Required fields are marked *