Description
ابھی تک آدمی محض اس ایک چیز کو فتح نہیں کرسکا۔موت کو۔یہ اس کی سب سے بڑی ٹریجڈی ہے۔موت اس کے تمام آلام کا راز ہے۔اگر موت نہ ہوتی تو قومیں جنگ نہ کرتیں۔۔۔۔۔
موت نہ آنے والی ہوتو بڑھاپا بھی نہ آئے۔اگر انسان موت پر فتح پالے تو وہ بڑھاپے کی ضعف کو بھی شکست دے دے گا۔زندگی کی رو انسان کے جسمانی زوال کو اس قدر مدھم کردے گی کہ جتنے برسوں میں انسان اب بڈھا ہو جاتا ہے،اسے بڈھا ہونے میں اتنی ہی صدیاں لگیں گی۔۔۔۔۔۔۔
عزیز احمد کے ناول “گریز” سے اقتباس
Reviews
There are no reviews yet.