Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

Sale!

کرانچی والا | KARANCHI WALA | اختر بلوچ

 400

Author:

Pages

84

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

کرانچی والا | KARANCHI WALA
(منتخب بلاگز)
اختر بلوچ نے 2013 سے کراچی کی قدیم عمارتوں ، شاہراہوں اور شخصیات کے حوالے سے بلاگ لکھنا شروع کیے۔ ان کے بلاگ انٹرنیٹ پر بیک وقت اردو ، انگریزی اور سندھی میں شائع ہوتے ہیں اور اس کے بعد پاکستان کے مختلف اخبارات یہ بلاگ شائع کرتے ہیں۔ تاریخی حقائق کی بازیافت اور انھیں مستند حوالوں کے ساتھ پیش کرنا اختر بلوچ کے بلاگز کی خصوصیت ہے جس کے باعث انھیں دلچسپی اور سنجیدگی سے پڑھا جاتا ہے۔ ان بلاگز کے علاوہ ۱۹۹۸ سے لے کر ۲۰۰۵ تک وہ صحافتی ذمے داریوں کے ساتھ ساتھ  پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق  کے صوبائی رابطہ کار بھی رہے ۔ ۲۳ مارچ ۲۰۰۳ کو انکا نام گم شدہ افراد کی فہرست میں شامل ہو گیا ۔ وہ جلد ہی باز یاب ہو گئے ۔اختر بلوچ نے  پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے  لیے کاروکاری، جرگہ سسٹم، شیڈول کاسٹ اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹس مرتب کر چکے ہیں۔
صفحات 2

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کرانچی والا | KARANCHI WALA | اختر بلوچ”

Products

Related Products

Products

We also Recommend