Description
اجیت سندر کے ناول “کتوں کی فریاد” کا موضوع انتہائی اچھوتا اور حیران کُن ہے، لیکن مصنف نے اس ناول میں کتوں کی تذلیل کو موضوع بنایا ہے، ہمارے معاشرے میں عمومی طور پر کتوں پر تشدد کیا جاتا ہے، راہ گیر بھی ان کو پتھر مار کر اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے، کبھی اس کو منحوس ، نجس اور بد بخت تصور کیا جاتا ہے، اس تمام عمل اور جبر کے خلاف کتوں نے عدالتِ عظمیٰ میں شکایت یا عرضی درج کرواتے ہیں کہ انسانوں کی طرف سے ہمارے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے، گالم گلوچ ہماری نسل سے دی جاتی ہے ، ہمیں انتہائی حقیر اور کم تر سمجھا جاتا ہے اس لیے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے.
Pages 224
ISBN 9786273002620
Reviews
There are no reviews yet.