Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

میڈیا منڈی | اکمل شہزاد گھمن | Media Mandi

 750

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

’’میڈیا منڈی‘‘
مصنف: اکمل شہزاد گھمن
کچھ سال پہلے کہا جا رہا تھا کہ الیکٹرانک میڈیا آزاد ہوگیا اور اب پاکستان بدل جائے گا۔ تندوتیز تجزیے اور ٹاک شوز اس دلیل کے لیے پیش کیے جاتے تھے۔ لیکن حقیقت کیا ہے۔ پاکستان کے بڑے کاملم نگار، اینکرز اور تجزیہ نگار ہیں کیا؟ اس کتاب نے اُن کے چہروں سے نقابوں کو نوچ ڈالا۔ پاکستان کے بڑے کالم نگاروں اور اینکروں کے بت اس کتاب نے توڑ ڈالے۔ ان کے بیانات اور شخصیت کے تضادار۔ دوسروں پر الزام لگانے والے خود کیا ہیں۔ اپنے موضوع پر واحد منفرد کتاب، جس میں شامل ہیں پاکستان کے نامور کالم نگاروں، اینکروں اور مالکان اخبارات کے انٹرویوز، مجید نظامی، عارت نظامی، مجیب الرحمان شامی، عباس اطہر، ضیا شاہد، عطا الحق قاسمی، اوریا مقبول جان، جاوید چودھری، حسن نثار، نذیر ناجی اور لاتعداد انکشافات۔ قاری کو حیران کر دینے والے حقائق۔
میڈیا کا بازار سجا ہے، اس لیے کتاب کا نام بھی ’’میڈیا منڈی‘‘ ہے۔
صفحات: 30

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “میڈیا منڈی | اکمل شہزاد گھمن | Media Mandi”

Products

Related Products

Products

We also Recommend