Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

مقدمہ | Muqaddama | Franz Kafka | The Trial

 550

Author:

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

فرانز کافکا کا ناول “مقدمہ

The Trial” by Franz kafka

مقدمہ میں ایک ایسے کردار یا ہیرو جوژف کی کہانی لکھی گئی ہے جو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لیکن کوئی مجرم نہیں ہے اور نہ اس نے کوئی غلط کام کیا ہے۔ وہ اپنی گرفتاری پر خود حیران ہے۔ اس کی سمجھ نہیں آتا کہ اس کی گرفتاری کی وجہ کیا ہے۔ چنانچہ وہ اس کی صفائی کے لیے جاتا ہے تاکہ وہ اس کا دفاع کرسکے لیکن وکیل بھی پھوچھ مات کے دوران یہ کہتا ہے کہ چونکہ اس نے کوئی جرم نہیں کیا اس لئے یہی اس کا سب سے بڑا جرم ہے اور اس کا دفاع بھی مشکل ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ مذکورہ کردار حیرت زدہ طریقے پر اپنے آپ کو مجرم محسوس کرتا ہے اور آخری مرحلوں میں گویا ایک طرح سے اسے موت کی سزا مل جاتی ہے۔ درصل یہ علامتی ناول انسان کی ازلی حرماں نصیبی اور علحیدگی پر دال ہے۔ یہ تنہائی اور علحیدگی جو انسان کے رشتوں کے بیچ پنپتی ہے سارے غموں کا منبع ہے، ورنہ یہ معصوم کردار اس طرح ضائع نہ ہوتا۔

مقدمہ

مترجم: منظور احمد
(جرمن زبان سے براہ راست اردو ترجمہ)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مقدمہ | Muqaddama | Franz Kafka | The Trial”

Products

Related Products

Products

We also Recommend