Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

لہور لہور اے | ABDUL MANNAN

 500

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

جدید ٹریول گائیڈ آف لاہور
لہور لہور اے ۔۔۔۔۔ از قلم عبدالمنان ملک
چند ماہ قبل ہیڈمرالہ کے مقام پر کراس روٹ کلب کے زیر اہتمام سیاحت کے ستاروں کا میلہ سجایا گیا ۔۔۔۔ پاکستان بھر سے سیاح ، ادیب اور فوٹوگرافرز نے شرکت کی
اس موقع پر مشہور محقق اور بین الاقوامی ٹورسٹ جناب عبدالمنان ملک کی مشہور زمانہ کتاب ” لہور لہور اے” بدست مبارک چئیرمین کراس روٹ کلب رہبر جہاں گرداں جناب مکرم ترین خان مجھے عنائت ہوئی ۔۔۔۔۔
محترم عبدالمنان ملک صاحب کی محبت کا میں مشکور ہوں کہ انہوں نے حقیقتاً ایک انمال خزانے سے مجھے نواز دیا۔۔
اس کتاب کے میسر ہو جانے کے بعد میرے سفر لاہور مزید آسان اور خوشگوار ہو کئے ہیں بلکہ میں اگر یوں کہوں کہ میرے سفر لاہور کے شوق میں اضافہ ہو گیا ہے تو ذیادہ بہتر ہو گا۔۔۔۔
مصنف نے اس کتاب میں جدید لاہور کے حوالے سے مکمل راہنمائی مہیا کی ہے چھوٹے بڑے ، معروف خواہ غیر معروف تمام تریخی و مذہبی مقامات کے ساتھ ساتھ جدید پارکس ، شاپنگ مالز ، کلب اور رہائشی ہوٹلوں کی مکمل تفصیل مع رابطہ نمبرز درج کر کے ان مقامات تک پہنچنے اور لاہور کے دیگر علاقوں تک سفر کرنے کے لئے لوکل ٹرانسپورٹ کا تفصیلی خلاصہ لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔
لاہور کے ایمرجنسی نمبرز اور تمام ہسپتالوں کے نمبرز بھی درج ہیں۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ لاہور میں رہائش رکھنے والے اور لاہور کا سفر کرنے والے ( سیاحتی ، کاروباری ، علاج اور خواہ کسی بھی حوالے سے) افراد کے پاس اس کتاب کا ہونا ازحد ضروری اور مفید ہے ۔۔۔۔
جتنی معلومات اس کتاب میں یکجا کر دی گئی ہیں اتنی معلومات گوگل سے حاصل کرنے میں کئی دن درکار ہوں گے ۔۔ پھر بھی ممکن نہیں لگتا ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “لہور لہور اے | ABDUL MANNAN”

Products

Related Products

Products

We also Recommend