Description
برٹرینڈ رسل کی کتاب “لوگوں کو سوچنے دو”
(Let The People Think)
سائنس، فلسفہ، سیاست، سوشلزم، جمہوریت، تعلیم، ثقافت، نفسیات، مذہب، فاشزم اور تاریخ جیسے موضوعات پر مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ مضامین 20 ویں صدی کے اوائل کے تناظر میں لکھے گئے تھے، لیکن مسائل کی کچھ پہچان آج بھی متعلقہ ہیں۔ بہت آزاد خیال اور فکری سطح پر یہ مضامین لکھے گئے ہین۔ مضامین پڑھنے میں نہایت عمدہ اور غور فکر ہیں۔ ہر مضامیں میں یہ واضح ہے، جو چیزیں روکاوٹیں، فریب اور مغالطہ کا سبب بنی ہیں اس پر سوچنے کے ساتھ ساتھ ٹھوس رائے اور مثبت تفکر ہے
فلسفی برٹرینڈرسل کی مضامین کی کتاب زندگی کے کردار پر برٹرینڈ رسل کے خیالات اور نقادوں کی ترجمانی کرتی ہیں۔
یہ کتاب ضرور پڑھیں۔.
TITLE | لوگوں کو سوچنے دو / Let The People Think |
AUTHOR | برٹرینڈرسل |
TRANSLATOR | قاضی جاوید |
PAGES | 225 |
Reviews
There are no reviews yet.