Sale!

لاہور کی سیر | ماسٹر امر ناتھ صاحب | LAHORE KI SEER | MASTER AMR NATH SAHIB

Original price was: ₨ 750.Current price is: ₨ 500.

Description

ادارہ لاہور شناسی مختلف انداز میں عوام الناس کو لاہور سے روشناس کرواتا آرہا ہے۔ جس میں تاریخی لیکچر ، سیمنار ، سیاحتی دورے ، فوٹو واکس ، معلوماتی نشتیں ، کتابوں اور میگزین کی اشاعت ، کیلنڈر کی اشاعت بھی شامل ہے۔

ادارہ نے پچھلے کچھ سالوں سے لاہور پر لکھی گیی قدیم اور نادر کتب جو ناپید ہو چکی ہیں کوی پبلشر شایع کرنے کو تیار نہیں ان قدیم کتب اور مصنفین کی لاہور سے محبت اور ان کی محنت کو دیکھتے ہوئے ان کے تعارف کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے ان قدیم کتب کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔

زیر نظر کتاب لاہور مصنف ماسٹر امر ناتھ صاحب نے سال 1927 میں تحریر میں کی تھی ۔جسے ہمارے دوست محمد شعیب نے حواشی تحریر کر کے کم و بیش سو سال بعد اپڈیٹ کیا ہے۔ یہ کتاب بتایے گی کہ سو سال پہلے لاہور کیسا تھا۔ جو آج کے لاہور سے کتنا مختلف تھا۔

منجانب چیر مین ادارہ لاہور شناسی ۔

سید فیضان عباس نق

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “لاہور کی سیر | ماسٹر امر ناتھ صاحب | LAHORE KI SEER | MASTER AMR NATH SAHIB”

Your email address will not be published. Required fields are marked *