Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

سنہری پتوں کی سر زمین | مدثر بشیر

 850

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

سفر وسیلہ ظفر ایک قدیم کہاوت ہے جس کے عملی طور پر درست ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ میں نے اندرون دیس کئی سفر کیے۔ اُن میں سے تین مختصر سفرنامے اپنی ایک کتاب “سجن نال میلہ کے ذریعے بیان کر چکا ہوں۔ اس مرتبہ پہلی باروطن کی سرحدوں سے پارسات سمندروں کی مسافت ہواؤں میں اُڑان بھرتے ہوئے طے کرنا تھی ۔ اس لیے یہ اپنی جگہ پر ایک نیا تجربہ تھا۔ ہر مسافر ایک خاص زاویہ نظر اور نظریے سے جگہوں، لوگوں اور اشیاء کو دیکھتا ہے۔ یہ اُس کا اپنا رویہ ہوتا ہے جو کسی بھی دوسرے شخص سے گلی ہوتا یا جزوی طور پر الگ ہو سکتا ہے۔ ایک دیس میں جاتے ہوئے کسی بھی دوسرے دیس کے شخص کو وقت موسمی حالات اور زندگی کے دوسرے معاملات مختلف ہی ملتے ہیں۔ اس لیے کبھی بھی نئی جگہ ہر لکھاری یا مسافر کو زندگی اپنے الگ رُوپ میں ملتی ہے۔ اس لیے ممکن ہے ک میرے لکھے ہوئے ان سفر ناموں سے کوئی دوسرا مسافر متفق نہ ہو۔ سو آنے والے صفحات پر تحریر تجربات و احساسات کو محض ایک شخص ہی کا تجربہ مانا اور جانا جائے ۔ میں نے ذاتی طور پر کوشش یہی کی کہ جو کچھ دیکھا اور محسوس کیا جائے وہ نفرت اور تقدیس کی عینک کے بجائے مکمل طور پر اپنی انسانی اور حقیقی آنکھ سے دیکھا جائے، سو جو سمجھ آیا، جو جان پایا ، وہ تحریر کر دیا۔
سنہری پتوں کی سر زمین
( کینیڈا کا سفرنامہ )

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سنہری پتوں کی سر زمین | مدثر بشیر”

Products

Related Products

Products

We also Recommend