Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

زہری بان | جے ایس فلیچر | تیرتھ رام | Zhri Baan

 450

Author:

Pages

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

تذکره
چند سال پیشتر جے ایس فلیچر کا آخری ناول ” قاتل ہار” جتنا مقبول ہوا تھا اس کو دیکھتے ہوئے موجودہ ناول کو بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا، لیکن سلسلہ انتخاب میں چونکہ سب سے زیادہ کوشش اس بات کی ہوتی ہے کہ عہد حال کے بہترین مصنفوں کو جو اس وقت تک اردو دان طبقے کی نظروں سے پوشیدہ ہیں، درجہ وار روشناس کرایا جائے۔ اس لئے اس دوران میں بعض اور مصنفوں کے شاہکاروں کو پیش کرتے ہوئے اس کی باری نہ آسکی۔ بہر حال یقین واثق ہے کہ کتاب کا مطالعہ اپنی دلچسپی کے اعتبار سے اس تاخیر کو بوجہ احسن تلافی کر دے گا۔ بیان کی شگفتگی اور رنگینی اس مصنف کی خاص خوبی ہے۔ سهل و سادہ الفاظ میں وہ کچھ ایسی کشش پیدا کرتا ہے اور اس کے قصوں میں اسرار کی رفتار اس تیزی کے ساتھ بڑھتی ہے کہ قارئین دم بخود رہ جائیں گے اور انہیں انجام معلوم کیے بغیر چین نہیں آئے گا۔ مگر یہ ایسی باتیں ہیں جو ناول کے مطالعہ سے ہی واضح ہوں گی،،۔
تیرتھ رام

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “زہری بان | جے ایس فلیچر | تیرتھ رام | Zhri Baan”

Products

Related Products

Products

We also Recommend