Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

Sale!

خدا کی دریافت | KHUDA KI DARIYAFT | MULANA WAHID UD DIN KHAN

 600

Author:

Pages

84

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

وگوں نے ایسا خدا دریافت کررکھا ہے جس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ لوگوں کو ایسا رسول ہاتھ آگیا ہے جو صرف اسلئے آیا تھا کہ ان کی ساری بداعمالیوں کے باوجود خدا کے یہاں ان کا یقینی سفارشی بن جائے۔ لوگوں کو ایسی آخرت مل گئی ہے جہاں جنت صرف اپنے لئے ہے اور جہنم دوسروں کے لئے۔ لوگوں کو ایسی نمازیں حاصل ہوگئی ہیں جن کے ساتھ کبر اور حسد جمع ہوسکتا ہے۔ لوگوں کو ایسے روزے معلوم ہوگئے ہیں جو جھوٹ اور ظلم سے فاسد نہیں ہوتے۔ لوگوں کو ایسا دین ہاتھ آگیا ہے جو صرف بحث و مباحثہ کرنے کے لئے ہے نہ کہ عمل کرنے کے لئے۔

مگر جھوٹا سونا اسی وقت تک سونا ہے جب تک وہ کسوٹی پر پرکھا نہ گیا ہو۔ اسی طرح فریب کا یہ کاروبار بھی صرف اسی وقت تک ہے جب تک خدا ظاہر ہوکر اپنے انصاف کی ترازو کھڑا نہ کردے۔

خدا کی دریافت

(سائنس کی روشنی میں خدا پر ایمان)

مصنف | مولانا وحید الدین خاں

صفحات | 303

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “خدا کی دریافت | KHUDA KI DARIYAFT | MULANA WAHID UD DIN KHAN”

Products

Related Products

Products

We also Recommend