Sale!

حرفِ دلارام | یعقوب خاور

Original price was: ₨ 400.Current price is: ₨ 200.

Category: Author:

Description

”حرفِ دلارام“ از یعقوب خاور
”حرفِ دلارام“ یعقوب خاور کا اوّلین مجموعہ¿ کلام ہے۔ غزلوں کا یہ مجموعہ ”دیوان“ کی صورت ردیف وار ترتیب دے کر اُنھوں نے اردو شاعری کی ایک دم توڑتی روایت کو زندہ کیا ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ اردو حروفِ تہجّی کی تمام ردیفوں میں غزلیں کہی جائیں۔ کلاسیکی ہیئت میں جدید تر موضوعات پر مشتمل یہ مجموعہ¿ کلام تازگی پسند قارئین کی توجّہ حاصل کرنے میں ضرور کام یاب ہوگا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حرفِ دلارام | یعقوب خاور”

Your email address will not be published. Required fields are marked *