Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

جاگیرداری اور سامراج | JAGIRDARI AUR SAMRAJ | HAMZA ALVI

 450

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

کتاب: جاگیرداری اور سامراج
مصنف: حمزہ علوی
“سامراج اور جاگیرداری” کے بعد پروفیسر حمزہ علوی کے مضامین کا یہ دوسرا مجموعہ ہے جس میں پاکستان کے بارے میں مضامین ہیں۔ حمزہ علوی کی تحقیق کا دائرہ بڑا وسیع ہے۔ اس میں سوشیولوجی، علم بشریات ، سیاسیات اور تاریخ سب آ جاتے ہیں۔ چونکہ ان علوم پر ان کی مضبوط گرفت ہے۔ اس لیے جب وہ کسی موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں تو اس کے تمام پہلووں کا احاطہ کرتے ہوئے وجوہات و اسباب کی تہہ تک جا کر اس کا تجزیہ کرتے ہیں۔
اس کتاب میں شائع ہونے والے مضامین سے اندازہ ہوگا کہ انہوں نے قیام پاکستان، اور آزادی کے بعد نئی ریاست کی ساخت و تشکیل اور سیاسی اداروں کے عمل ، اور معاشرے میں پیدا ہونے والے تضادات کا گہرائی کے ساتھ مطالعہ کیاہے۔ اس لیے میرا خیال ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ نو آبادیات کے خاتمہ کے بعد دوسرے نو آزاد ملکوں کی تاریخ کو بھی ان کے ذریعہ سمجھنے میں مدد ملے گی۔
علمی مضامین کا ترجمہ کرتے ہوئے جو مشکلات پیش آتی ہیں، اس کا اندازہ مترجم کو ہوتا ہے۔ اس لیے اصطلاحات کی غیر موجودگی میں، جب نئی اصطاحیں وضع کی جائیں تو وہ یقینا مسائل پیدا کرتی ہیں۔ لیکن مترجمین نے اس بات کی پوری کوشش ہے کہ جہاں تک ہو سکے سادہ اور واضح ترجمے میں حمزہ علوی کے مطالب کو بیان کیا جائے۔
مضامین کے ترجمے طاہر کامران، ظفر علی خان اور ڈاکٹر مبارک کے کیے ہوئے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جاگیرداری اور سامراج | JAGIRDARI AUR SAMRAJ | HAMZA ALVI”

Products

Related Products

Products

We also Recommend