Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

Sale!

تین سال | Teen Sal | Anton Chekhov

 250

Author:

Pages

84

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

تین سال (ناول) انتون چیخوف
”اگر میرے پاس ڈھیر ساری دولت ہو تو میں معذور دیہاتی استادوں کے لئے ایک خوبصورت سینی ٹوریم تعمیر کروں۔ بڑا روشن اور ہوادار سینی ٹوریم۔ جس میں بڑی بڑی کھڑکیاں اور دروازے ہوں۔ ایک بہت خوبصورت لائبریری، جہاں انہیں زراعت اور دیومالائی کہانیوں پر لیکچر دئیے جائیں۔ استادوں کو ہر شے کا علم ہونا چاہئے۔ تم میری ان افسانوی باتوں سے بور ہو رہے ہو لیکن مجھے یہ باتیں کرنا اچھا لگتا ہے۔ روس کے دیہات کو ایسے استادوں کی ضرورت ہے جو باشعور ہوں۔ پڑھے لکھے ہوں۔ ہمیں اساتذہ کو ہر سہولت دینا چاہئے اور یہ جتنی جلدی ہو سکے کرنا چاہئے۔ ورنہ روس کچی اینٹوں سے بنے گھر کی طرح زمین پر گر جائے گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تین سال | Teen Sal | Anton Chekhov”

Products

Related Products

Products

We also Recommend