Sale!

برف میں جلتے لوگ | Baraf Mein Jaltay Log

Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 200.

Description

برف میں جلتے لوگ کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے ۔پاکستان کے معروف آرٹسٹ اسلم کمال صاحب نے محبتوں کے گلاب نچھاور کئے،سر ورق بلا معاوضہ ڈیزائن کیا۔فکشن ہاوس نے ہمیشہ معاوضے کی طلب سے بے نیازی برتی۔دوستی،اور محبت کو ہمالہ کی چوٹیوں سے بڑھ کر سر بلندی بخشی ۔ہر دو مذکور کا تہہ دل سے مشکور ہوں ۔خصوصا =ظہور احمد خان صاحب اور ریاض ظہور صاحب کی لازوال محبتوں کا مقروض ہوں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “برف میں جلتے لوگ | Baraf Mein Jaltay Log”

Your email address will not be published. Required fields are marked *