Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

Sale!

ایک زندگی کافی نہیں | Ek Zindagi Kafi nahi | Beyond the Lines | کلدیپ نائر

 1,000

Pages

84

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

Buy it now

خود نوشت سوانح حیات

(آزادی سے آج تک کے بھارت کی اندرونی کہانی)

کلدیپ نائر

معروف بھارتی صحافی کلدیپ نیئر کا جنم سیالکوٹ میں ہوا تھا۔ ان کے بقول انہوں نے قرارداد پاکستان کے متعلق جب سنا تو لاہور میں ہی تھے اور سترہ سالہ جوان تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ دہلی چلے گئے۔ بطور صحافی اپنا کیریئر شروع کیا اور ملک کے معتبر صحافیوں میں جگہ پائی۔

‘ایک زندگی کافی نہیں’ ان کی آپ بیتی کے ساتھ ساتھ بھارتی اندرونی حالات کی کہانی بھی ہے۔ کتاب انگریزی زبان میں لکھی گئی ہے جس کو اسی نام سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ کلدیپ نیئر کے بقول انہوں نے اس کتاب کا نام A lifetime is not enough چنا تھا لیکن ناشر نے ان کے ایک کالم کے عنوان Beyond the lines کو ترجیح دی۔

کلدیپ نیئر نے اس کتاب میں بہت سے ایسے حقائق سے بھی پردہ اٹھایا ہے جو اس سے قبل نظروں سے اوجھل رہیں۔ ان کا انداز سادہ اور معتدل ہے اور حتی الامکان انتہاؤں کو چھونے سے گریز کرتے ہیں۔ تقسیم کے بعد بالخصوص بھارتی اندرونی سیاسی معاملات کو جاننے کے لیے کتاب کا مطالعہ بہت مفید ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ایک زندگی کافی نہیں | Ek Zindagi Kafi nahi | Beyond the Lines | کلدیپ نائر”

Products

Related Products

Products

We also Recommend