اسلام میں سزائے رجم پر اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مصنف نے یہ ثابت کیا ہے کہ رجم (سنگ سار)شرعی سزا نہیں ہے۔ تحقیق سے مروج زعم اور باطل عقائد کی قلعی ہمیشہ سے کھلتی چلی آ رہی ہے۔زمانی نشیب و فراز نے ہر مذہب میں جن خس و خاشاک کو مجتمع کیا محققین نے انہیں صاف کرنے میں خون جگر صرف کیا۔ایسے ہی عظیم محقق جناب پروفیسر صابر حسین قریشی ہیں۔جنہوں نے ۲۵برس کی تحقیق سے اس اہم مسئلے کو تحقیق کے زریعے تلاشنے کے بعد اس کی اشاعت کو کار خیر گردانا،،۔۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “اسلام میں سزائے رجم | صابر حسین قریشی | ISLAM MEIN SAZA E RAJM” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.