Sale!
آزار گاہ | افسانے | فاطمہ عثمان
- (145 Reviews)
₨ 375 ₨ 600
Author:
Pages
84
Category
Current Viewers
283 customers are viewing this product
Easy Shipping
Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan
Delivery Time
Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)
SHARE ON
فاطمہ عثمان محض جی لبھانے کو کہانیاں نہیں لکھتیں ، وہ زندگی کی گہری معنویت کی تلاش میں فکشن کی جانب آنگلی ہیں ۔ یوں تو وہ نظم بھی کہتی ہیں مگر مجھے لگتا ہے کہ کہانی لکھتے ہوئے اُن کے سامنے زندگی کی کوئی جادوئی کھٹڑ کی کھل جاتی ہے ، کھڑکی نہ کہیں جادوئی کتاب کہ لیں کہ وہاں معنی کی صورتیں تہ در تہ ہلکورے لے رہی ہوتی ہیں۔ ہمارے اپنے سماج کی اوبڑ کھا بڑ اور سماجی رشتوں کی گنجلک صورتیں اس افسانہ نگار کے ہاں مسئلہ ہو کر آتی ہیں ؛ فرد کی سطح پر ایسا وجودی مسئلہ جسے سادہ بیانیے میں لایا ہی نہیں جا سکتا تھا۔ فاطمہ کے تخلیقی مزاج نے کہانی میں اس وجودی بھید کو رکھ کر اس کی جہتیں قاری کو بجھانے کا اہتمام کیا ہے، کچھ یوں کہ وہ محض کسی ایک فرد یا چند افراد کا مسئلہ ہو کر نہیں رہ جاتا : اپنی نوع کے سینکڑوں کرداروں کی زندگیوں پر منطبق ہو جاتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ فاطمہ عثمان کے افسانے نہ صرف ادبی حلقوں میں توجہ پائیں گے ، انہیں عام قاری بھی پسند کرے گا اور فنکشن کی اس دانش سے لطف اندوز ہوگا جو افسانہ نگار نے اپنے بیانیے میں یہاں وہاں گوندھ کر رکھ دی ہے۔
محمد حمید شاہد
Be the first to review “آزار گاہ | افسانے | فاطمہ عثمان” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.