Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

Sale!

پاکستان ریاست اور اس کا بحران | PAKISTAN RIYASAT AUR IS KA BOHRAN | HAMZA ALVI

 850

Author:

Pages

84

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

حمزہ علوی اپنی کتاب “پاکستان ریاست اور اسکا بحران” میں لکھتے ہیں کہ فوج بیوروکریسی کے گٹھ جوڑ کی ریاستی طاقت و اقتدار پر بالادستی تب سے ہی قائم ہو گئی تھی جب سے ریاست (1947ء میں) معرض وجود میں آئی تھی. مزید لکھتے ہیں کہ یہ عمومی تاثر درست نہیں کہ فوج اور بیوروکریسی کا غلبہ اکتوبر 1958ء کے فوجی انقلاب کے بعد سے ہوا. اسی بات کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ سیاست دانوں کو انہوں نے اپنے ہاتھوں میں کٹھ پتلیاں بنائے رکھا. “جب چاہا انہیں وزارت سونپ دی اور جب چاہا چلتا کیا”.

پاکستانی بیورو کریٹ کو شروع ہی سے غرور کرنے اور سیاسی لیڈرشپ سے نفرت کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔۔ دوران تربیت اسے بتایا جاتا ہے کہ دراصل وہی عوام کا رکھوالا ہے، جبکہ سیاست دان خودپرستی اور لوٹ کھسوٹ کرنے والے افراد ہیں۔ یہ وہ نوآبادیاتی سوچ ہے جو ابھی بھی ان کے ذہنوں میں ڈالی جاتی ہے۔ وزراء کو نظر انداز کرنا ان کے نزدیک روزمرہ کے معمول سے زیادہ کچھ نہیں ۔ (صفحہ، 129)

پاکستان ریاست اور اس کا بحران

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پاکستان ریاست اور اس کا بحران | PAKISTAN RIYASAT AUR IS KA BOHRAN | HAMZA ALVI”

Products

Related Products

Products

We also Recommend