Sale!
عالم خواب کا مجلسی مکالمہ | ALAM E KHAWAB KA MAJLISI MUKALMA
- (145 Reviews)
₨ 700 ₨ 1,000
Author:
Pages
84
Category
Current Viewers
283 customers are viewing this product
Easy Shipping
Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan
Delivery Time
Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)
SHARE ON
عالم ارواح میں وقت اور زمانے کے مختلف ادوار میں جنم لینے والی عرفان و معرفت اور عقل و خرد کی شخصیات کے مابین مجلسی مکالمہ,..
جہانِ دانش کے نادر و نایاب مناظر دانش یونانیاں سے لے کر دانش روحانیاں تک انسانی ارتقا کی داستان نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔ اس مجلس کے مہمانان خصوصی ارسطو اور شاہ ولی اللہ ہیں اور اس کے ارکان میں سقراط اور افلاطون کے ساتھ ساتھ بہاء الدین زکریا ملتانی، بابا فرید الدین گنج شکر، بابا بلھے شاہ، شاہ شمس تبریزی، حضرت عطاء اللہ شاہ بخاری ، شاہ شمس سبزواری ، رحمن بابا، شاہ لطیف بھٹائی، مست توکلی اور مولانا عبید اللہ سندھی کے سے عظیم فلسفی اور صوفی ہیں۔ ان عظیم شخصیات کے درمیان مجلس مذاکرہ ایک نادر و نایاب علمی اور فکری سرگرمی ہے جو اپنی نوعیت کی پہلی کا نفرنس ہے مجھے یقین ہے کہ یہ ایجاد و اختراع ہماری اور ادبی زندگی کو نت نئی توانائیاں بخش گی !
فتح محمد ملک
سقراط کی صدارت میں
عالم خواب کا مجلسی مکالمہ
(وقت اور زمانے کے مختلف ادوار میں جنم لینے والی عرفان و معرفت اور عقل و خرد کی شخصیات کے مابین)
مصنف ڈاکٹر مختار ظفر
صفحات 254
Be the first to review “عالم خواب کا مجلسی مکالمہ | ALAM E KHAWAB KA MAJLISI MUKALMA” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.