Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

نائن-الیون-دنیا-اور-اردو-افسانے-کے-تخلیقی-رجحانات-ڈاکٹر-سائرہ-ارشاد

 500

Author:

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

ڈاکٹر سائرہ ارشاد اور ڈاکٹر لیاقت علی بہاول پور کی علمی روایت کے دو اہم نام ہیں۔ یہ وہ ایم فل کا مقالہ ہے جو سائرہ ارشاد نے ڈاکٹر لیاقت علی کی نگرانی میں لکھا ہے۔ گیارہ ستمبر کو امریکہ کے قلب پر ایک وار ہوا جس پر بہت سی باتیں ہوئیں کہ یہ حقیقی حملہ تھا یا سپانسرڈ بہر طور اس کے نتیجے میں عالم اسلام خاص طور پر پاکستان معتوب ہوا۔ ڈاکٹر سائرہ ارشاد نے بجا طور پر پاکستان کے حصے میں آنے والے عصری آشوب کی منظر بندی کے لئے افسانے کو آئینہ بنایا۔ انہوں نے اس میں نمائندہ افسانوں کے تجزیے کے ذریعے اپنے موضوع کی توضیح کی۔ مجھے یقین ہے کہ علمی حلقے اس مقالے کو پذیرائی بخشیں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نائن-الیون-دنیا-اور-اردو-افسانے-کے-تخلیقی-رجحانات-ڈاکٹر-سائرہ-ارشاد”

Products

Related Products

Products

We also Recommend