Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

نامہ اعمال | NAMA E AAMAL

 1,300

Author:

Pages

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

کتاب: تعارف
سر محمد یامین خان آل انڈیا مسلم لیگ کے سینئر ترین ممبروں میں سے تھے۔ آپ محمد علی جناح کے کافی قریبی ساتھی تھے۔ سر محمد یامین ہندوستانی قانون ساز کونسل کے نائب صدر بھی رہے۔۔1947 میں تقسیم کے بعد ، خان اپنے اہل خانہ کے ساتھ کراچی ، پاکستان چلے گئے جہاں جلد ہی ان کا انتقال ہوگیا۔ زیر نظر کتاب “نامہ اعمال” سر محمد یامین خان کی مبسوط خود نوشت ہے، انھوں نے اپنی اس خود نوشت کو دو جلدوں میں تقسیم کیا ہے، دونوں جلدوں کے کل چالیس باب ہیں۔ پہلی جلد میں سولہ ابواب ہیں جبکہ دوسری جلد باب نمبر سترہ سے شروع ہو کر باب نمبر چالیس پر ختم ہوتی ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنے زندگی کے شب و روز، حالات کے اتار چڑھاو، اس دور کے سیاسی و سماجی حالات کو بڑی سچائی سے بیان کیا ہے۔ یہ خود نوشت لگ بھگ ۱۹۱۵ سے ۱۹۵۱ تک کے حالات پر مشتمل ہے، جس میں تحریک پاکستان اور تقسیم ہند کی کافی اہمیت ہے جو اس کتاب میں در آئے ہیں۔

نامۂ اعمال
(خود نوشت، یادیں اور تاثرات)
[حصہ اوّل، دوئم (مکمل)]

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نامہ اعمال | NAMA E AAMAL”

Products

Related Products

Products

We also Recommend