Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

سائیں بھلے شاہ | حیات و شاعری

 600

Author:

Pages

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

اب تک سائیں بھلے شاہ کے کلام کو صرف ادبی نقطہ نظر سے پرکھا جاتا رہا ہے۔ حضرت انور علی رہتکی نے ان کے کلام کے کچھ پہلوؤں پر روحانی نقطہ نظر سے بھی غور کرنے کی شروعات کی اور بعد ازاں بھی یہ سلسلہ جاری رہا، لیکن سائیں بلھے شاہ کے کلام کی روشنی میں ان کے صوفیانہ اصولوں اور فلسفہ حیات کی سلسلہ وار اور تسلی بخش تشریح صحیح معنوں میں نہیں ہو پائی ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب کسی حد تک اس کمی کو پورا کرے گی۔ ستوں اور فقیروں کے کلام کو ادبی نظریہ سے پر کھنے والے علماً ان کے کلام کو شحض اور تاریخی دستاویزات کے طور پر ہی دیکھتے ہیں۔ عین اسی طرح ان کے کلام پر پڑنے والے بیرونی اثرات کا بھی مطالعہ کیا جاتا ہے۔ مثلا کئی سنتوں اور فقیروں کے کلام پر ویدانت اسلام ، صوفی مت بھگتی لہر وغیرہ کا اثر دیکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس بارے میں اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے کہ کامل فقرا کے کلام میں مشابہت بیرونی اثرات کی بجائے یکساں روحانی مشاہدات پر منحصر ہوتی ہے۔ کامل مرشد اپنے خیالات کتابوں یا دوسرے لوگوں سے ادھار نہیں لیتے ۔ انہوں نے عملی طور پر ریاضت کے ذریعے حق کا رو بہ رو دیدار کیا ہوتا ہے۔ اس لیے اس کا ذکر کرتے ہوئے ان کے کلام میں یکسانیت کا ہونا ایک قدرتی امر ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سائیں بھلے شاہ | حیات و شاعری”

Products

Related Products

Products

We also Recommend