Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

سقراط | جمشید نایاب | Jamshed Nayab | Socrates

 350

Pages

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

جمشید نایاب ( مرحوم ) سرائیکی وسیب ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر پشتونخوا کا ایک روشن خیال شاعر، ادیب اور استاد تھے ۔ آپ نہ صرف اپنے علم و دانش سے اپنے طلباء کو معاشرے کا ذمہ دار فرد بنانے میں مصروف تھے بلکہ اسے ضبط تحریر پر لا کر عوامی فکر و شعور میں اضافہ کر رہے تھے۔
آپ علم کے فروغ کو اپنے اوپر قرض تصور کرتے تھے یہی وجہ تھی وہ اپنے قارئین سے توقع رکھتے تھے کہ وہ ان کی تحریریں انسانیت کے اجتماعی فائدے اور جدید سائنس و ٹیکنالوجی کی تخریبی و تعمیری طاقت کو ذہن میں رکھ کر پڑیں کیونکہ اسی میں انسانی عظمت اور حقیقی بھلائی پوشیدہ ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سقراط | جمشید نایاب | Jamshed Nayab | Socrates”

Products

Related Products

Products

We also Recommend