Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

Sale!

وجودیت | قاضی جاوید | Qazi Javeed

 300

Author:

Pages

84

Category

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

یوں ہم دیکھتے ہیں کہ وجود جوہر پر مقدم ہے، کا اصول الحاد کا نتیجہ ہے اور انسان کی بے کراں آزادی و خود مختاری کا جواز —– وجود باری تعالی کو تسلیم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ انسان کا جوہر و فطرت پہلے سے متعین ہے، کیونکہ خدا خالق و قادر مطلق ہونے کی بنا پر پہلے ہی سے جانا ہوگا کہ کسی فرد کے امکانات کیا ہیں اور اسے کیا کردار ادا کرنا ہے. یوں خدا کا خالق و قادر مطلق ہونا گویا انسانی آزادی کی نفی پر دلالت کرتا ہے. اس کے برعکس اگر خدا موجود نہیں، تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ فرد کے امکانات اور تقدیر پہلے سے ناقابل تعین ہیں. وہ مطلق طور پر آزاد ہے کہ جو چاہے سو کرے. گویا اس کا وجود اس کے جو ہر قدم پر ہوگا ۔ قصہ مختصر یہ کہ جیسا کہ دستور سکی کہتا ہے، اگر خدا موجود نہیں تو پھر سب کچھ جائز ہے. سارتر نے نطشے کے بر عکس ، خدا کے عدم وجود کو فلسفیانہ طور پر ثابت کرنے کی کوشش بھی کی ہے. وہ کہتا ہے کہ اگر وجود بذات خود اور وجود برائے خود کے تصور کو لامتماہی تک بڑھایا جائے تو خدا کا تصور تشکیل پاتا ہے. اس لئے مذہبی کے نزدیک علماء شعور و معروض کی عینیت خدا کی صفت ہے. لیکن یہ عینیت محال ہے کیونکہ شعور خود عینیت کی اور خود عینیت شعور کی قاطع ہے. پس خدا کا تصور تناقص بالذات ہے.“ (سارتر)
وجودیت
قاضی جاوید

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “وجودیت | قاضی جاوید | Qazi Javeed”

Products

Related Products

Products

We also Recommend