Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

All Categories +
Sale!

نصفُ قَلْبِی | Half of My Heart | Christopher Paul Clohessy

 750

Pages

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

نصفُ قَلْبِی | Half of My Heart | نیئر عباس زیدی
افتخار عارف
تاریخ عالم اسلام کا مطالعہ کیجئے تو آپ دیکھیں گے کہ خواتین میں تین ہستیاں ایسی ہیں کہ جو اپنے تسلسل اور انفرادیت میں آپ اپنی نظیر ہیں۔ حضرت خدیجتہ الکبری، حضرت فاطمتہ الزہرا، حضرت زینب کبری : ایک سلسلہ نور ہے جو قیامت تک، زنانِ عالم کے لئے مثال ہے۔ ان ہستیوں پر بہت کچھ لکھا گیا ہے اور بہت اچھا لکھا گیا ہے۔ پیش نظر کتاب ”نصفُ قَلْبِی“ فادر کرسٹوفر پال کلومسی نے قلمبند کی ہے۔ “Half of My Heart” کے عنوان سے اصل کتاب انگریزی زبان میں لکھی ہے جسے اردو کا جامہ ممتاز ادیب اور مترجم نیئر عباس زیدی نے پہنایا ہے۔

نیئر عباس زیدی بہت با کمال مترجم ہیں۔ اردو اور انگریزی زبانوں پر دسترس بھی رکھتے ہیں اور فن ترجمہ سے بخوبی واقف ہیں۔ ایک عرصے تک وہ مقتدرہ قومی زبان، پاکستان میں میرے ہم کا ربھی رہے ہیں۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر کئی کتابوں کے تراجم کئے ہیں، جوادب سے دلچسپی رکھنے والوں میں بہت لائق اعتبار گردانے جاتے ہیں۔

حضرت زینب بنت علی ، شریکۃ الحسین ثانی زہرا کے احوال و آثار پر ایک ایسے مؤرخ کی تحریر جو مسیحی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، انتہائی قابل قدر ہے ۔ سلاست و روانی کے ساتھ نیئر عباس زیدی نے اصل کتاب کے متن کی تاثیر کو برقرار رکھا ہے۔ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ جہان دانش میں یہ ترجمہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نصفُ قَلْبِی | Half of My Heart | Christopher Paul Clohessy”

Products

Related Products

Products

We also Recommend