Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200 Shipping Charges : Rs 200

Contact us on WhatsApp if you don't find your required book on website.

Sale!

ٹھنڈا گوشت | Thanda Goshat | Manto

 150

Author:

Pages

84

Current Viewers

283 customers are viewing this product

Easy Shipping

Delivery Charges Rs. 200 All Over Pakistan

Delivery Time

Order will be Delivered with in 2 to 6 working Days (Based on your area)

SHARE ON

Description

منٹو کا افسانہ “ٹھنڈا گوشت” تو آپ نے پڑھا ہو گا، اگر نہیں تو انٹرنیٹ سے سرچ کر کے پڑھ لیں… تقسیم ہند کے وقت ہونے والے فسادات و جرائم کا ایک ننگا پہلو… جس کی پاداش میں منٹو کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑا، بہرکیف ہمارا موضوع منٹو نہیں. بس ایسے ہی ایک خبر نظر سے گزری تو اچانک منٹو کی تحریر ذہن میں تازہ ہو گئی.
خبر پیسٹ کر رہا ہوں پڑھ لیجیے گا اور یہ مت سوچئے گا کہ ہم تاریخ کے کس موڑ پر کھڑے ہیں،بلکہ یہ سوچئے گا کہ آج سے ستر، بہتر سال قبل فقط ایک تحریر پر کتنا ہنگامہ برپا ہوا تھا اور آج وہی داستان جب حقیقی روپ دھارتی ہے تو اس قدر خاموشی کیوں؟
خبر ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا.. 🙏
“پتوکی کے نواحی گاؤں موضع برج مہالم میں لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا نہایت افسوس ناک اور گھناؤنا واقعہ پیش آیا ہے۔
ورثا نے بتایا کہ 16 سالہ لڑکی 11 مئی کو انتقال کر گئی تھی۔ انتقال کے بعد تدفین کے اگلے روز اس کی قبر کھدی ہوئی ملی اور لاش برہنہ حالت میں تھی۔”
ٹھنڈا گوشت | Thanda Goshat | Manto

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ٹھنڈا گوشت | Thanda Goshat | Manto”

Products

Related Products

Products

We also Recommend