Sale!

Yadein | یادیں (آپ بیتی) | Memoirs | Pablo Neruda | پابلونرودا

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 650.

Categories: , Author:

Description

NTERNATIONAL BEST SELLER MEMOIRS BY PABLO NERUDA

یادیں (آپ بیتی) نوبل انعام یافتہ

پابلونرودا

مترجم: انور زاہدی

پابلو نرودا نے اپنی آپ بیتی ” یادیں ” میں اندلس کے ایک شاعر گارفیاز کا ذکر کیا تھا ۔ وہ ایک بے چین ، بیزار اور تنہا شاعر تھا جو خاموشی سے مقامی شراب خانے میں جاکر شراب پیتا رہتا تھا ۔ جلد ہی شراب خانے کا مالک بھی اس کے ساتھ شراب پینے میں شامل ہو گیا ۔ دونوں ایک دوسرے کی زبانوں سے نابلد تھے مگر ایک دوسرے کی طویل کہانیوں کو دوران شراب نوشی نہایت توجہ سے سنتے۔ گارفیاز نے اسے جنرل فرانکو کے ظلم کی داستان سنائی جبکہ ہوٹل کے مالک نے اسے اپنی بے وفا بیوی اور بیٹوں کی کہانی سنائی۔ کئی مہینوں میں کی گئی یہ عجیب و غریب باتیں جب ختم ہو گئیں، جو دونوں کے پلے نہیں پڑتی تھی تو ایک دن پابلو نے ہوٹل کے مالک سے پوچھا کہ “تمہارا کیا خیال ہے کہ وہ تمہیں کیا بتاتا رہا تھا؟” تو جواب آیا کہ “میں کبھی ایک لفظ بھی سمجھ نہیں پایا ، لیکن جب میں نے اسے سنا تو مجھے محسوس ہوا اور مجھے یہ یقین رہا کہ وہ سب کچھ سمجھتا رہا، جو وہ کہتا تھا اور جب وہ بولتا تو وہ بھی میری طرح سب کچھ نہ جاننے کے باوجود سمجھتا رہا.” گارفیاز کو جب میکسیکو جانا پڑا تو انہوں نے باتوں کے دوران شراب نوشی کرتے اور روتے ہوے ایک دوسرے کو الوداع کہا۔ وہ احساس جس نے ان کو ایک دوسرے سے مربوط رکھا ان دونوں کی تنہائی کی اداسی تھی۔

TITLE یادیں  /آپ بیتی /  Memoirs | Pablo Neruda
AUTHOR Pablo Neruda
متراجم انور زاہدی
PAGES

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Yadein | یادیں (آپ بیتی) | Memoirs | Pablo Neruda | پابلونرودا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *